جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
ہزاروں سنومین کی ہاربن آئس فیسٹیول میں آمد
  12  جنوری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

بیجنگ (نیوز ڈیسک) برف باری اور سردی سے لطف اندوز ہونے کا ایک انداز یہ بھی ہے کہ منچلے برف میں کھیلتے ہوئے برف سے بڑے بڑے سنو مین بناتے ہیں۔ چینی صوبے ہیلون گیجانگ کے سب سے بڑے شہر ہاربن میں بھی ایسے ہی ہزاروں سنو مین کی فوج آگئی جو بچوں بڑوں سب کی ہی توجہ کا مرکزبنی ہوئی ہے۔چھوٹے

بڑے سائز کے رنگ برنگے دو ہزار سے زائد یہ سنو مینز ایک کھلے میدان میں اس انداز میں کھڑے دکھائی دے رہے ہیں کہ جیسے فوج حملے کی تیاری کر رہی ہو۔ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے یہ برفیلے مجسمے دیکھنے اور تصاویر بنانے لوگ بڑی تعداد میں یہاں کا رُخ کر رہے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved