ارب پتی ہونے کے باوجود باقاعدگی سے کچرا چنتا ہواچینی شخص
  13  جنوری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

چین (نیوز ڈیسک )چینی ارب پتی زہونگ کونگرونگ کو چین کے ایک شہر چونگ چنگ میں باقاعدگی سے کچرا چنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔51 سالہ ارب پتی گزشتہ تین سالوں سے ہر روز گلیوں سے کوڑا چن رہا ہے۔

گزشتہ دنوں بھی زہونگ کونگرونگ گلیوں میں کوڑا چنتے دیکھا گیا۔ زہونگ کونگرونگ کی کوڑا چنتے ہوئے ویڈیو کافی وائرل ہوگئی ہے۔ آپ بھی دیکھیے کس طرح زہونگ ماحول کی صفائی کا خیال کرتے ہوئے گلیوں سے کوڑا چن رہا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved