’’پیٹو لڑکی ‘‘ہزاروں کیلوریز والا کھانا منٹوں میں ختم کر دیا۔۔۔۔
  13  جنوری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

نیوزی لینڈ(نیوز ڈیسک )یوں تو لڑکیاں ڈائٹ کے معاملے بہت احتیاط سے کام لیتی اور کیلوریز سے پاک کھانا کھانے کو ترجیح دیتی ہیں۔لیکن ویڈیو میں نظر آنے والی اس پیٹو لڑکی کو اگر ہم کھانا کھانے کی شوقین کہیں تو کچھ غلط نہ ہوگا، جس نے ہزاروں کیلوریز والا کھانا منٹوں میں چٹ کردیا۔

نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی’نیلا زیسر‘ کو کھانے کے معاملے میں کون نہیں جانتا،اس پیٹو لڑکی نے 3932 کیلوریز سے بھرپور چٹ پٹے 10 چکن بروسٹ، 2 لارج فرائز، کال سلو، آلو سے بنی گریوی صرف 14 منٹ 45 سیکنڈ میں کھانے کا مظاہرہ کیا اور دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔واضح رہے ماڈلنگ کے پیشے سے تعلق رکھنے والی نیلا زیسر اس سے قبل بھی کئی کھانے کے مقابلے اپنے نام کر چکی ہے اور اکثر ایسے چیلنجز میں حصہ لیتی رہتی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved