پیر‬‮   22   جنوری‬‮   2018
دنیا کی سب سے ننھی بلی
  13  جنوری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلا م آ با د(نیوزڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں ایک نہایت ننھی اور چھوٹے قد والی بلی بھی پائی جاتی ہے جسے دیکھ کر اس پر کسی بلونگڑے کا گمان ہوتا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کی سیریز بگ کیٹس کے تحت اس نایاب بلی کی خوبصورت فوٹیج جاری کی گئی ہے جس میں ایک ننھی سی بلی جنگل میں بھاگتی دوڑتی نظر آرہی ہے ۔ رسٹی سپاٹیڈ کیٹ نامی یہ بلی صرف سری لنکا اور بھارت کے جنگلات میں پائی جاتی ہے ۔ اس بلی کا وزن صرف 1 کلو گرام ہوتا ہے۔بلی کی یہ قسم دنیا کے نایاب ترین جانوروں میں سے ایک ہے ۔ اس ننھی بلی کی آنکھیں ہماری آنکھوں سے 6 گنا زیادہ تیز ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ جنگلی بلی ہے اور یہ جنگل میں خود اپنا شکار ڈھونڈنے کی عادی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved