اس لڑکی کی چند سیکنڈ کی ویڈیو نے چند ہی گھنٹوں میں کروڑوں لڑکوں کو ”پاگل“ کر دیا، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایسی دھوم مچائی کہ کوئی نوجوان بچ نہ
  12  فروری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ہر روز بہت سی نئے تصاویر اور ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں مگر ایسی ویڈیوز کم ہی ہوتی ہیں جو صرف چند گھنٹوں میں ہی کروڑوں بار دیکھ لی جائے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی ہے جس میں ایک لڑکی نے کروڑوں لڑکوں کو ”پاگل“ کر دیا ہے۔ یہ ویڈیوز کسی ملایالم فلم سے لی گئی ہے جس میں ایک لڑکی اور لڑکے کے درمیان رومانوی مناظر ہیں۔ لڑکی اور لڑکا آنکھوں سے ایک دوسرے کو کچھ ایسے اشارے کرتے ہیں

کہ لڑکی کے اشاروں نے کروڑوں نوجوان کو ”نچانا“ شروع کر دیا ہے اور تھوڑے سے وقت میں یہ ویڈیو پورے سوشل میڈیا پر پھیل چکی ہے۔ ویڈیو میں لڑکی کے چہرے کے تاثرات دیکھ کر تو انٹرنیٹ صارفین ’پاگل‘ ہو چکے ہیں اور بالخصوص اس کے ”آنکھ مارنے“ کے انداز نے تو دھوم ہی مچا دی ہے۔ اس ویڈیو کی مقبولیت کے بعد یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ اس ویڈیو کے بعد یہ لڑکی نوجوانوں کا نیا ”کرش“ بن چکی ہے اور سب دیپیکا پڈوکون اور دیشا پٹانی کو بھی بھول گئے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
55%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
10%
پسند ںہیں آئی
35%


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved