فلپائن میں ہاٹ ایئربیلون فیسٹیول کا انعقاد
  13  فروری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

لاہور(نیوز ڈیسک) فلپائن کے جزیرے لوزون میں 22 ویں سالانہ انٹرنیشنل ہاٹ ایئربیلون فیسٹیول کی رونقیں جاری ہیں۔ اس فیسٹیول میں شرکت کیلئے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر بلونسٹ فلپائنز کے کلارک ایئر بیس پہنچے ہیں۔رنگ برنگے اور منفرد انداز کے

عظیم الشان غباروں سے سجے آسمان کا نظارہ کرنے کیلئے دنیا بھر سے ہزاروں کی تعداد میں سیاح اور عام افراد فلپائن کا رُخ کررہے ہیں جہاں آسمان مختلف دلچسپ و عجیب اشکال والے غباروں سے بھرا نظر آرہا ہے۔میلے کے دوران برطانیہ سے خصوصی طور پر آئی ونگ واکرز ٹیم نے فضا میں کرتب کا شاندار مظاہرہ کیا جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved