منچلے کی لگژری گاڑی میں برف پر ڈرفٹنگ
  13  فروری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

لاہور(نیوز ڈیسک)ماہر کار سوار نے کروڑوں روپے مالیت کی لگژری گاڑی میں برف پر ڈرفٹنگ کرنے کا شاندار مظاہرہ کیا ڈرفٹنگ کرنا تو یوں ہی کافی مشکل کام ہے اور بات اگر برف پر کار چلاتے ہوئے کرتب دکھانے کی ہو تو یہ ہر کسی کے بس کا کام نہیں

بلکہ صرف دیوانگی ہی کسی کو ایسا کرنے پر مجبور کر سکتی ہے ۔امریکہ سے تعلق رکھنے والے منچلے نوجوان نے اپنے شوق کی راہ میں خراب موسم کو بھی آڑے نہیں آنے دیا اور برف پر گاڑی دوڑاتے ہوئے ایسی شاندار ڈرفٹنگ کی کہ لوگ دیکھتے ہی رہ گئے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved