سعودی شہری کی ایک ہی دن میں چارشادیاں ۔۔۔خواتین کاتعلق کس ملک سے ہے ؟سوشل میڈیاصارفین کاکیاردعمل تھا؟جانیے
  13  فروری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی شخص نے ایک ہی دن 4 غیر ملکی خواتین سے شادیاں کرلیں۔عرب میڈیا کے مطابق ایک سعودی شہری نے مراکش سے تعلق رکھنے والی 4 خواتین سے ایک ہی دن شادی کرلی۔ اکٹھے چار شادیاں کرنے کے انوکھے واقعے پر لوگوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی اور ٹوئٹر پر شادی سے متعلق ہیش ٹیگوائرل ہوکر ٹرینڈ بن گیا

جس میں ہزاروں صارفین نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔کچھ ٹوئٹرصارفین نے سعودی شخص کے اقدام کو تنقید کا نشانہ بنایا تو بعض نے اسے احسن عمل قرار دیتے ہوئے خیرمقدم کیا۔ چند صارفین نے کہا کہ اسلامی تعلیمات مسلمان مرد کو بیک وقت چار شادیاں کرنے کی اجازت دیتی ہے اس لیے یہ کوئی غیر شرعی حرکت نہیں جو پریشان کن یا بگاڑ کا باعث ہوئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved