چینی ڈرائیور کے گاڑی پر خطرناک کرتب، ویڈیو وائرل
  14  فروری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

بیجنگ(نیوز ڈیسک) انسان ہی نہیں کاریں بھی سیڑھیاں چڑھتی ہیں۔ چین میں رینج روور کے جدید ماڈل پر سوار ماہر ڈرائیور نے 999 سیڑھیاں پار کر لیں، گاڑی نے نناوے موڑ والا خطرناک راستہ بھی طے کیا۔چین کے صوبہ ینان میں ماہر ڈرائیور نے برطانوی گاڑی

رینج روور کے جدید ترین ماڈل میں سوار ہو کر 999 سیڑھیاں چڑھیں۔ چین کے بلند پہاڑ پر تیزی سے سیڑھیاں چڑھتی گاڑی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر بھی وائرل ہو گئی۔جدید گاڑی پینتالیس درجے زاویے کےساتھ چین کے دشوار گزار راستے سے ہوتی ہوئی ہیون گیٹ تک گئی اور پہاڑ کے گرد 99 موڑ والا راستہ بھی باآسانی طے کیا۔اکہتر ہزار پاؤنڈ کی یہ گاڑی تین گھنٹے چار جنگ کے بعد اکتیس میل تک سفر طے کر سکتی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved