"کی جج دا بھروسہ یار، جج باز نہ آوے" سوشل میڈیا پر اس گانے نے دھوم کیوں مچا رکھی ہے؟ وجہ جان کر ہنس پڑیں گے
  24  فروری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی نااہلی پر زبردست پیروڈی سانگ بنایا گیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے اور یہ اتنا مشہور ہو گیا ہے کہ ہر کوئی اس کو سن رہا ہے

گانے کے بول کچھ اس طرح ہیں کہ جج کا کیا بھروسہ ہے جج باز نہیں آئے گا ملک چھوڑ کر باہر چلتے ہیں کیونکہ جج کا کوئی بھروسہ نہیں ہے۔"کی جج دا بھروسہ یار، جج باز نہ آوے"،چھوڑو ملک اور چلو باہر کی جج دا بھروسہ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved