کنٹیکی میں 28منزلہ بلند و بالا عمارت دھماکہ خیز مواد سے اُڑاد ی گئی
  12  مارچ‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اکثر اوقات کئی مہینوں اور سالوں کی محنت سے تعمیر کی گئی بلند و بالاعمارتوں کو ملبے کا ڈھیر بنانے کے لئے چند سیکنڈز ہی کافی ہوتے ہیں۔کنٹیکی میں ایسی ہی 28منزلہ بلند و بالا عمارت کو چند سیکنڈز میں ہی دھماکہ خیز مواد سے اڑاکر

ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا۔یہ منظر دیکھنے کیلئے سینکڑوں لوگ موقع پر موجود تھے جو یہ منظر اپنے کیمروں میں محفوظ کر تے نظر آئے۔یہ عمارت 1972میں تعمیر کی گئی جبکہ 2016میں اس عمارت کو بند کر دیا گیا تھا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved