لاکھوں چیری پھولوں سے سجے خوبصورت مناظر
  13  مارچ‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)دنیا کے مختلف ممالک میں اس وقت چیری پھولوں کی بہار کا آغاز ہوگیاہے اور پھولوں کے خوبصورت نظارے اور دلفریب مہک نے لوگوں کو اپنے سحر مبتلا کیا ہوا ہےامریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں بھی اس وقت ہر

طرف چیری پھولوں کی بہار چھائی ہوئی ہے ۔سین ڈیاگو کے Balboaپارک میں بھی لاکھوں چیری پھولوں سے لدے درختوں نے شہر خوبصورتی میں اضافہ کردیا ہے۔چیری پھولوں سے سجے خوبصورت منظر نے لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا اور جسے دیکھنے کیلئے نہ صرف امریکا بلکہ دنیا بھر سے لوگ یہاں کا رخ کر رہے ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved