ماہر پائلٹ کے جہاز اُڑاتے ہوئے شاندار کرتب
  13  مارچ‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)جہاز اُڑاتے ہوئے آپ نے اکثر ہوابازوں کو دیکھا ہوگا لیکن جناب جہاز اُڑاتے ہوئے کرتب پیش کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس پائلٹ کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ جس نے جہاز اُڑاتے ہوئے ایسے

شاندار کرتب پیش کئے کہ دیکھنے والے داد دینے پر مجبور ہوئے۔ یہ کارنامہ برطانیہ میں کچھ عرصہ قبل منعقد ہونے والے ایک ایئر شو کے دوران ایک پائلٹ نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیش کیا ۔طیارے کو عمودی انداز میں90ڈگری کے زاویے پر یوں اُڑان بھری کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved