کتابوں میں چھپی خفیہ مصوری
  14  مارچ‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

لاہور(نیوز ڈیسک) کتاب یوں تو معلومات کا ذخیرہ ہوتی ہے اور پڑھنے والے کے علم میں بے پناہ اضافہ کرتی ہے لیکن اگر کتاب کو مصوری کی صنف کیساتھ جوڑ دیا جائے تو وہ فن کا شاہکار بن جاتی ہے۔ایسی ہی ایک جہت فور ایج پینٹنگ ہے جو کتاب کے

صفحوں کے بالکل کناروں پر کی جاتی ہے یہ تصاویر کتاب کو ایک خاص زاوئیے پر رکھنے کے بعد ہی نظر آسکتی ہیں۔اگر کتاب کو بند کردیا جائے یا مکمل کھولا جائے تب ان پینٹنگز کو دیکھنا ناممکن ہے۔ اس فن کا آغاز یورپی قرون وسطیٰ کے دور میں ہوا مگر یہ سترہویں سے انیسویں صدی کے درمیان اپنے عروج پر پہنچا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved