لڑکی کے بائیک پر خطرناک اسٹنٹس
  14  مارچ‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یوں تو خواتین صنفِ نازک کہا جاتا ہے لیکن جب خواتین کچھ کردکھانے

کی ٹھان لیں، تو دنیا کی کوئی طاقت ان کے راستے رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ویڈیو میں دکھائی دیتی اس با صلاحیت اور بہادر لڑکی کو ہی دیکھ لیں، جس نے نہ صرف ہیوی بائیک کو مہارت سے چلایا بلکہ ایسے خطرناک بائیک اسٹنٹس پیش کئے کہ دیکھنے والوں کے ہوش اُڑ گئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved