چین سے 16ہزار سال قدیم انسانی کھوپڑی دریافت
  16  اپریل‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)چین کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے جنوب مغربی چین سے16ہزار سال قدیم انسانی کھوپڑی دریافت کر لی ہے ۔چینی صوبےGuangxiکی لونگن کاؤنٹی کے پہاڑی علاقے سے دریافت کی جانیوالی یہ انسانی کھوپڑی اپنی نوعیت کی

پہلی ایسی کھوپڑی ہے جو بہتر حالت میں ہے ۔ہزاروں سال قبل اس علاقے میں بسنے والے افراد کی تہزیب اور رہن سہن کے بارے میں جاننے کے لئے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے کھدائی کا آغازکیا تو انہیں ہڈیوں، برتنوں ، پتھروں سمیت دیگر اشیاء کے ساتھ یہ انسانی کھوپڑی بھی ملی ۔ابتدائی تحقیقات میں یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ کھوپڑی لگ بھگ سولہ ہزار سال قدیم ہے اور کافی حد تک صحیح حالت میں ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved