اب گاڑیاں چارج ہونگی چلتے چلتے
  16  اپریل‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مستقبل کے متوقع بحران کو مد نظر رکھتے ہوئے دنیا بھر میں قدرتی توانائی حاصل کرنے کے ذرائع کو استعمال میں لایا جارہا ہے اور اس ہی مقصد کے تحت سوئیڈن میں بھی دنیا کی پہلی الیکٹرک روڈ کا افتتاح کردیا گیا ہے۔

اسٹاک ہوم کے قریب بنائی گئی 2کلو میٹر طویل یہ سڑک دو ٹریکس پر مشتمل ہے جوگاڑیوں اور ٹرکوں کی بیٹریوں کو دوران سفر چارج کرے گی۔اب گاڑیاں چارج ہونگی چلتے چلتےواضح رہے کہ سوئیڈن 2030تک ایندھن کے روایتی ذرائع کے استعمال میں 70فیصد تک کمی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس طرح کی مزید سڑکوں کا جال بچھایا جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved