گل لالہ سےسجا دنیا کا سب سے بڑا قالین
  16  اپریل‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکی کے شہر استنبول میں گل لالہ سے سجا دنیا کا سب سے بڑا قالین نمائش کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔شہر میں جاری13ویں سالانہ ٹیولپ فیسٹیول کی مناسبت سے تیار کیے گئے اس قالین میں 5لاکھ 65ہزار پھول لگائے گئے ہیں۔استنبول

فتح ہونے کی 564ویں سالگرہ کے موقع پر تیار کیا گیا یہ قالین1734اسکوائر میٹر کے رقبے پر پھیلاہے جو کہ استنبول کے مشہور سلطان احمد اسکوائر پر رکھا گیا ہے۔مختلف رنگوں کے گل لالہ سے سجے اس قالین نے شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیئے ہیں جبکہ سیاحوں کی بڑی تعداد ا س نظارے کا لطف اْٹھانےکے لیے استنبول پہنچی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved