داڑھی مونچھوں کی چیمپئن شپ
  25  اپریل‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانوی کاؤنٹی سمرسیٹ میں داڑھی مونچھوں کی پانچویں

سالانہ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیاعجیب و غریب اور منفردانداز کی داڑھی مونچھوں کے حامل 200 سے زائد شرکا نے دی ہینڈل بار کلب میں ہونیوالی اس چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔10 سے زائد کیٹیگریز پر مشتمل اس چیمپئن شپ میں انوکھی، قدرتی اور فری سٹائل کے مقابلوں میں شامل شرکا نے سنواری ہوئی مختلف انداز سے آراستہ داڑھی مونچھوں کی نمائش کی جنہیں کئی ججوں پر مشتمل ٹیم کی جانب سے نمبر دئیے گئے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved