برطانوی لڑکی نے پاکستانی نوجوان کے ساتھ شرمناک حرکت کر ڈالی لیکن پھر پاکستانی لڑکے نے ایسا کام کیا کہ " گوریاں" آئندہ ایسے کرنے سے پہلے دس با
  25  اپریل‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلمان افراد اور اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والے لوگ مغربی دنیا کی آنکھوں میں کھٹکتے رہتے ہیں۔انھیں ان ملکوں میں تعصب اور تحقیر کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔ اور نہ صرف تشدد اور مارپیٹ کا سامنا کرنا کرنا پڑتا ہے بلکہ سنگین دھمکیاں دی جاتی ہیں ۔ ایسا ہی واقعہ برطانیہ میں مقیم ایک پاکستانی کے ساتھ پیش آیا جسے ایک نشے میں دھت خاتون نے انتہائی نازیبا گالیاں بکنا شروع کر دیں۔ ڈیلی میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے شہر بیری برو کی رہائشی 26سالہ چیلسی نامی خاتون نے ایک پاکستانی نژاد شخص کو مغلظات بکنا شروع کر دیں ۔ خاتون نے یہ الفاظ استعمال کیے

”تم لوگوں کی وجہ سے ہمارا ملک تباہ ہو گیا۔ میں تمہارے منہ پر پیشاب کر دوں گی، حرامی!“ پاکستانی نوجوان نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاتون کی گفتگو کی ویڈیو بنا لی او ر یہی ویڈیو اس نے پولیس کو دے ڈالی ۔ جس نے چیلسی کو حراست میں لے لیا اور بعد ازاں اسے کیرکلیز مجسٹریٹس کورٹ میں پیش کر دیا جہاں سے اسے 16ہفتے قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
82%
ٹھیک ہے
7%
کوئی رائے نہیں
7%
پسند ںہیں آئی
5%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved