روبوٹ صوفیا ابوظہبی پہنچ گئی
  16  مئی‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی شہری روبوٹ صوفیا متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی مہم جوئی کے لیے پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی پُررسوخ شخصیت خالد ال امیری نے اس مہم جوئی میں صوفیا کا ساتھ نبھا تے

نظر آئے۔ائیر لائن کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو کے مطابق صوفیا دنیا کا وہ پہلا روبوٹ ہو گا جو دنیا کی سب سے تیز ترین رولر کوسٹر میں سفر کرے گا ۔صوفیا کی ابوظہی میں اس مہم جوئی میں انکے ساتھ خالد ال امیری ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر اپنی اور اپنے خاندان کی پُرکشش ویڈیو بنا کر ڈالنے کی وجہ سے مقبول عام ہیںصوفیا کے سیر تفریح پر مبنی اس دورے کے دوران صوفیا نے ابوظہبی کے کئی اہم مقامات کی سیر کی جن میں امارت کا محل، لوور ابوظہبی، یاس مرینا سرکٹ، یاس واٹر ورلڈ، ابوظہبی کی فیراری ورلڈ اور نیا بننے والا ہالا صحرا کا نخلستان وغیرہ شامل ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved