چین میں اژدھا نما پتنگ اڑانے کا منفر دکارنامہ
  16  مئی‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

ارمچی(نیو زڈیسک ) چین کے سنکیانک یو گور کے خودمختار علاقے کے شہر ارمچی میں گزشتہ روز پتنگ بازی کے ایک مقابلے میں ایک شخص نے اژدھے سے ملتی جلتی ایک 50میٹر لمبی پتنگ اڑانے کا منفرد کارنامہ

سر انجام دیا۔لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے اس کا نظارہ کیا اور اس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved