ایڈونچر کی شوقین حسیناؤں کی مہارت!
  16  مئی‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

میڈرڈ(نیٹ نیوز) یوں تو آپ نے لانگ بورڈنگ کرتے ہوئے اکثر نوجوانوں کو دیکھا ہوگا تاہم لانگ بورڈنگ کے دوران کرتب بازی کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔کیونکہ اس میں مہارت کے ساتھ ساتھ توازن برقرار رکھنا ضروری ہوتا ہے، تصویر میں نظر

آنے والی اِن ایڈونچر کی شوقین حسیناؤں کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جو بل کھاتے پہاڑی راستے پر تیز ترین رفتار سے لانگ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ پیش کر رہی ہیں۔ایڈونچر کی شوقین خواتین نے کرتب بازی کیلئے سپین کے شہر الیکانتے کا انتخاب کیا اور بل کھاتی سڑک پر ل انگ بورڈ نگ کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ کہ جیسے یہ اُن کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved