تھائی لینڈ میں راکٹ فیسٹیول کا انعقاد
  16  مئی‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

لاہور(نیٹ نیوز) تھائی لینڈ میں مون سون کی آمد کے جشن کا آغاز ہو گیا ہے جہاں لوگوں نے خوشی میں دلچسپ مقابلوں کا انعقاد کیا۔ہر سال منعقد کئے جانیوالے ان مقابلوں میں نوجوان کہیں تو کیچڑ میں لت پت ہو کر کشتی لڑتے دکھائی دئیے تو کہیں گھروں

میں تیار کردہ راکٹ فائر کر کے جھومتے دکھائی د ئیے۔صرف یہی نہیں اس جشن میں موسیقی کی محفلیں بھی سجائی گئیں جہاں روائتی میوزک نے حاضرین کوخوب محظوظ کروایا اور مون سون کی آمد کو انوکھے انداز میں منایا۔ انتظامیہ کے مطابق یہ جشن ایک ماہ تک جاری رہے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved