یورپی شاہی خاندانوں کی ملکیت رہنے والا ’نیلا ہیرا‘نیلام
  17  مئی‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت کی کان سے نکالا گیا 6.16 قیراط وزن کا حامل نیلے رنگ کا یہ ہیرا سپین، فرانس، اٹلی اور آسٹریا میں شاہی خاندانوں کی ملکیت رہا ہے۔نیلے ہیرے کی نیلامی سوئٹزر لینڈ کے دارالحکومت جنیوا میں ہوئی جس کا مکمل نام

’فارنیس بلیو ڈائمنڈ‘ ہے جو سپین کی ملکہ الزبتھ فارنیس کو شادی میں تحفے کے طور پر ملا تھا۔ الزبتھ فارنیس نے 1715 میں سپین کے بادشاہ فلپ فائیو سے شادی کی تھی ۔بعد ازاں یہ نیلا ہیرا اس خاندان کی روایت بن گیا اور بطور تحفہ دیا جانے لگا اور یہ ہیرا سپین سے فرانس، اٹلی اور پھر آسٹریا جا پہنچا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved