دنیا کا معمر ترین انسان، میکسیکو کے 121 سالہ شخص نے بڑا دعویٰ کر دیا
  17  مئی‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

میکسیکو سٹی (نیوز ڈیسک) میکسیکو کے ایک شخص نے دنیا کا معمر ترین فرد ہونے کا دعویٰ کر

دیا، مینوئل گارشیا کا کہنا ہے انکی عمر 121 سال ہے۔میکسیکو کے سرحدی قصبے سیوداد جوارز میں رہنے والے مینوئل کا کہنا ہے وہ 24 دسمبر 1896 کو ویراکروز میں پیدا ہوئے، انکے پاس برتھ سرٹیفیکٹ بھی ہے جو انکے دعوے کو درست ثابت کرتا ہے۔ انکے 5 بچے اور 15 پوتے پوتیاں ہیں۔ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ رہتے ہیں اور دن میں مرغیوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved