چین: مرغی اور وہ بھی لال رنگ کی
  19  مئی‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوں تو مرغیوں کی کئی اقسام آپ نے دیکھی ہوں گی لیکن آج کل انٹرنیٹ پر ایک ایسی مرغی کی دھوم مچی ہوئی ہے جو مکمل طور پر سرخ رنگ کی حامل ہے۔چین سے منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

کہ اس مرغی کی چونچ سے لے کر پَر ، دُم اور ٹانگو ں سمیت پورا جسم سرخ رنگت کا ہے جس نے دیکھنے والوں کوکشمکش میں ڈالا ہوا ہے۔اس مرغی کی ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ اور شیئر کر چکے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved