دنیا کی سب سے بڑی جیٹ فائٹر طیاروں کی کلیکشن
  19  مئی‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فرانس سے تعلق رکھنے والے شخص نے پرانے جنگی جہازجمع کرکے اپنا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے نئے ایڈیشن میں شامل کروالیا ہے۔ اس دیوانے کے پاس 110جیٹ فائٹرز موجود ہیں جو کئی دہائی قدیم ہیں

تاہم اپنی صحیح حالت میں موجود ہیں اور اس شخص نے یہ جہاز فرانس کےSavigny-Les-Beauneقلعے میں مکمل حفاظت سے رکھے ہوئے ہیں جہاں وزیٹرز انہیں دیکھنے آبھی سکتے ہیں ۔اس شخص نے 1985سے اب تک یہ جہاز جمع کئے ہیں جس کے پاس ونٹج گاڑیاں اور ونٹج بائیکس بھی موجود ہیں تاہم سب سے زیادہ جیٹ فائیٹرز کی کلیکشن رکھنے والے اس شخص کا نام گینز ریکارڈ بک میں بھی شامل کر کے اسے سرٹیفیکیٹ سے نواز دیا گیا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved