پینگوئنز بھی کنگ فو سیکھنے میدان میں آگئیں
  19  مئی‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کنگ فو سیکھنے کے شوقین صرف انسان ہی نہیں ہوتے بلکہ اب اس میدان میں پینگوئز نے بھی اینٹری دے دی ہے۔جی ہاں، یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں درجنوں پینگوئنز کو مختلف کرتب بازی

سکھائی جارہی ہے۔نٹ کھٹ شرارتیں کرتی یہ پینگوئنز اپنی دلچسپ اداؤں سے شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں تاہم یہ ویڈیو دیکھ کر لوگ خوب محظوظ ہورہے ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved