ہم سا ہو تو سامنے آئے۔۔
  19  مئی‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسکیٹنگ کرنا کوئی بچوں کا کھیل نہیں کیونکہ اسکیٹنگ کرتے وقت توازن کا خاص خیال کرنا پڑتا ہے لیکن اس نوجوان کو دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے کہ شاید یہ بہت ہی آسان کام ہے۔ڈھلان والی سڑک پر خطرناک موڑ کاٹتے

ہوئے نوجوان کی شاندار اسکیٹنگ پر مبنی ویڈیو نے ان دنوں انٹرنیٹ پر دھوم مچائی ہوئی ہے اور اب تک ہزاروں افراد کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved