دنیا کا خطرناک ترین راستہ پھر سیاحوں کیلئے کھل گیا
  13  جون‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین کے پہاڑوں میں تعمیر کردہ دنیا کے سب سے خطرناک ترین راستے کو مرمت کے بعد پھر سے سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔چین میں بلند و بالا پہاڑوں پر تعمیر کئے جانیوالے اس کئی سوسال پرانے فٹ پاتھ کو دنیا کا سب سے

خطرناک ترین راستہ کہا جاتا ہے۔ چینی صوبے شانگزی کے بلند و بالا پہاڑ ہووا میں مقامی افراد اور دنیا بھر سے ایڈونچر کے شوقین افراد خصوصی طور پر ان پہاڑوں کا رخ کرتے ہیں جہاں ہموار راستوں کے بجائے چٹانوں کیساتھ ایک فٹ چوڑی لکڑی کی اس خطر ناک ترین فٹ پاتھ کو پار کر کے سفر مکمل کیا جاتاہے۔ سیاح اورمہم جو اس فٹ پاتھ کو عبور کرنے کیلئے لوہے کی زنجیروں کا سہارا لیتے ہوئے خوب تصاویر بھی بناتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved