پیرس :داڑھی مونچھوں کی چیمپئن شپ
  13  جون‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چیمپئن شپ

منعقد کی گئی جس میں کئی ممالک سے تقریباً 60 شرکا نے شرکت کی۔15کیٹیگریز پر مشتمل اس چیمپئن شپ میں مکمل قدرتی اور فری سٹائل کے مقابلوں میں شامل شرکا نے مختلف انداز سے آراستہ اور ڈائی کی ہوئی داڑھی مونچھوں کی نمائش کی جنہیں کئی ججوں پر مشتمل ٹیم کی جانب سے نمبرز دئیے گئے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved