میکسیکو :ڈائنوسار کی نئی نسل دریافت کرنے کا دعویٰ
  13  جون‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

میکسیکو (نیوز ڈیسک ) میکسیکو میں سائنسدانوں نے ڈائنوسار کی نئی نسل دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے، وہ ساڑھے آٹھ کروڑ سال پہلے ساحلی علاقوں پر پایا جاتا تھا۔سائنسدانوں کا کہنا ہے ڈائنو سار اوکیمپو کے علاقے میں پایا جاتا تھا،

سائنسدانوں نے ڈائنوسار کے ڈھانچے پر آٹھ سال تحقیق کے بعد اس نسل کا پتہ چلایا ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ ڈھانچہ بچے کا ہے جس کی لمبائی گیارہ فٹ چار انچ اور وزن آدھے ٹن سے زیادہ تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved