تھائی لینڈ کے ہاتھی بھی فٹبال جنون میں مبتلا، انسانوں کو ہرا دیا
  13  جون‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

بنکاک (نیوز ڈیسک) تھائی لینڈ کے ہاتھی بھی فٹبال ورلڈ کپ جنون میں مبتلا ہو گئے، تھائی

دارالحکومت میں ہاتھیوں نے انسانوں کیخلاف میچ میں کامیابی حاصل کر لی۔فٹبال ورلڈ کپ کا جوش ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے، انسان تو انسان جانور بھی کھیل میں پیچھے نہیں رہے۔ تھائی لینڈ میں ہاتھیوں اور انسانوں میں فٹبال میچ کا انعقاد ہوا، دلچسپ مقابلے میں ہاتھی دو ایک سے جیت گئے، تھائی دارالحکومت میں منفرد میچ جوئے کے خلاف آگاہی مہم کا حصہ تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved