سویڈن کی شہزادی کی بیٹی فرش پر لوٹتی رہی
  14  جون‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

سویڈن (نیوز ڈیسک ) بچے من کے سچے، جو دل میں آیا کیا، موقع محل نہ دیکھا، سویڈن کی شہزادی کی بیٹی اپنی چھوٹی بہن کی بتسمہ کی تقریب کے موقع پرفرش پر لوٹتی رہی، ماں کی غصہ بھری نگاہ نے بھی کچھ کام نہ کیا، فوٹیج انٹرنیٹ

پر لاکھوں بار دیکھی جا چکی ہے۔بچہ کسی بادشاہ کا ہو یا غریب کا اپنے دل کا بادشاہ ہوتا ہے۔ اس کے دل میں جو آتا ہے وہ وہی کرتا ہے۔ سویڈن کی شہزادی میڈلین کی بیٹی شہزادی لینور اپنی چھوٹی بہن ایڈرین کی بتسمہ کی تقریب میں شریک تھیں۔پادری کے خطبے اور رسومات کی ادائیگی سے بور چار سالہ شہزادی جوتے اتار فرش پر آ بیٹھی اور کچھ دیر بعد لوٹنے لگی۔ ماں کی غصہ بھری نگاہ نے بھی کچھ کام نہ کیا اور ننھی شہزادی اپنی دھن میں مگن رہی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved