اتنا مہنگا گلدان!!
  14  جون‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پیرس میں 18ویں صدی کا چینی گلدان19 ملین ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوگیا۔پیرس میں18ویں صدی کا ایک عام سا گلدان محتاط ترین اندازوں سے بھی بیس گنا زائد قیمت میں نیلام ہوا جسے خریدنے والے

نے 19ملین ڈالر میں لیا۔ اتنا مہنگا گلدان!!تیس سینٹی میٹرلمبے بلب کی شکل کا یہ گلدان جوتے کے ڈبے سے ملا تھا جسے Sotheby نامی آرٹ ڈیلر کمپنی کی جانب سے نیلامی کے لیےپیش کیا گیا اور انہوں نے اسے پانچ لاکھ یورو کی قیمت کے ساتھ نمائش کے لیے پیش کیا تھا۔واضح رہے یہ گلدان چینی سلطنت کنگ کے شاہ قیانلونگ کے عہد سے تعلق رکھتا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved