امریکی ریکون نے 25منزلہ بلند وبالا عمارت سَر کرلی
  14  جون‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلند عمارتیں سر کرنے کی کوشش کرتے کئی مہم جو آپ نے دیکھ ہوں گے جو اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ایڈونچر کا شوق پورا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔اب ان منچلوں میں ایک ریکون کا بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

جی ہاں، امریکی ریاست مینیسوٹا میں ایک منچلے ریکون نے حقیقی زندگی کا اسپائیڈر مین بننے کا فیصلہ کیا اور بلند و بالا عمارت پر مہم جوئی کے لئے نکل پڑا۔امریکی ریکون نے 25منزلہ بلند وبالا عمارت سَر کرلی یہ ریکون لگا تار دو دن تک عمارت پر کسی ماہر خطروں کی کھلاڑی کی طرح اونچائی کی جانب بڑھتا رہا اور 25منزلہ عمارت سرکر کے انٹرنیٹ اسٹار بن گیاہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved