ترکی، دیوہیکل رنگ برنگے غباروں سے آسمان سج گیا
  14  جون‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکی میں سالانہ ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں رنگ برنگی غباروں سے آسمان پر خوبصورت رنگ بکھر گئے۔ترکی کے علاقے Cappadocia میں منعقد ہونے والے اس ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول میں ترکی سمیت مختلف ممالک سے تعلق

رکھنے والی ٹیموں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول میں درجنوں رنگ برنگی دیوہیکل غباروں نے جہاں آسمان پر خوبصورت نظارہ ترتیب دیا وہیں اس نظارے کو دیکھنے کے لیےلوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے فیسٹیول کی رونقوں میں چار چاند لگا دیئے اور خوب انجوائے کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved