بلند ترین پہاڑی پر بنا خطرناک راستہ
  14  جون‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یوں تو آپ نے دنیا بھر کئی خطرناک مقامات دیکھے ہونگے لیکن یقیناًاس جیسا دشوار اور دل دہلا دینے کا مقام شاہد ہی کہیں دیکھا ہو۔چینی صوبے Henan کے شہر Xinmi کے خطرناک ترین پہاڑی سلسلےمیں ایک ایسا راستہ بنایا گیا ہےجو نہ صرف نہایت

بلندی پر واقع ہے بلکہ اس راہداری کے درمیان میں دائرے کی شکل کا شیشے کا راستہ بھی موجود ہے۔بلند ترین پہاڑی پر بنا خطرناک راستہ جہاں پہنچ کر آگے نکلنا کم ہمت والے افراد کے لیےناممکن ہے ۔زمین سے1 ہزار 180 فٹ بلندی پر بنایا گئے اس گلاس واک وے کا رُخ کمزور دل والے افراد توبالکل نہیں کر سکتے جہاں پہنچ کر نوکیلی چٹانوں اور بلند پہاڑوں میں انسان چکرا کر رہ جاتا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved