برطانیہ میں ہوئی پیڈل کاروں کی ریس
  10  جولائی  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں پیڈل کاروں کی ریس ہوئی جس میں شریک ٹیموں نے 1.4 کلو میٹر ٹریک کے 71 چکر لگائے۔ ہزاروں شائقین اپنی پسندیدہ ٹیموں کو داد دے کر حوصلہ افزائی کرتے رہے۔برطانیہ کے علاقے ہیمپشائر کے قصبے رنگ وڈ میں پیڈل

کاروں کی ریس منعقد کی گئی، برٹش پیڈل کار گرینڈ پرکس ہر دو برس بعد منعقد کی جاتی ہے، اس بار اس ریس میں 33 ٹیموں نے حصہ لیا۔قصبے کی سڑکوں پر بنے 1.4 کلومیٹر طویل ٹریک کے 71 چکر لگانا ہوتے ہیں، باپ اور بیٹے پر مشتمل ٹیم نے اپولو ریسنگ نمبر 2 ریس جیت لی جو ہزاروں لوگوں نے دیکھی اور اپنی پسندیدہ ٹیموں کو داد دے کر حوصلہ افزائی کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved