تین کروڑ سال پرانے جانوروں کا وزن دس ٹن تھا
  11  جولائی  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ارجنٹائن میں ایک نئی دریافت میں ماہرین کا کہنا ہے کہ تین کروڑ سال پہلے کرہ ارض پر پائے جانے والے دیوہیکل جانوروں کا وزن دس ٹن یعنی خلائی شٹل کے برابر تھا۔ارجنٹائن میں پہلے دیو قامت ڈائنوسار کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ شمالی

مغربی حصے میں محققین کو چار جانوروں کی باقیات ملیں۔ ماہرِمعدوم حیوانات کا کہنا ہےکرہ ارض پر پائے جانے والے کچھ جانوروں کا وزن خلائی شٹل جتنا تھا۔تین کروڑ سال قدیم ان جانوروں کا وزن دس ٹن کے برابر تھا۔ ماہرین کے مطابق یہ نئی مخلوق جسے انجینٹیا پرائما کانام دیا گیا ہے،،اور دیگر چھوٹے جانور ایک گروہ کی صورت رہتے تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved