100 سے زائد بلند و بالا عمارتیں سر کرنیوالا فرانسیسی سپائیڈر مین
  11  جولائی  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حقیقی زندگی میں بھی لوگوں کو سپائیڈر مین کے تخلیقی کردار نے اتنا متاثر کردیا ہے کہ اب عام لوگ بھی اس کردار کی خصوصیات اپناتے ہوئے ان کا عملی مظاہرہ کرتے نہیں ہچکچاتے۔55 سالہ فرانسیسی باشندہ ایلن رابرٹ جس کا نک نیم سپائیڈر مین ہے

شاید اس کردار سے کچھ زیادہ ہی متاثر ہے اسی لئے وہ اب تک دنیا بھر کی100 سے زائد بلند و بالا عمارتیں سر کر چکا ہے۔ گزشتہ روز رابرٹ نے ہانگ کانگ کی165میٹر بلند فور سیزن ہوٹل کی بلڈنگ کو 35 سے 40 منٹ میں بنا کسی حفاظتی آلات کے سر کرنے کا کارنامہ سر انجام دیا جسے دیکھنے سینکڑوں مقامی باشندے اور پولیس اہلکاربھی موجود تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved