آرمینیا میں گرمی بھگانے کیلئے واٹر فیسٹیول منایا گیا
  11  جولائی  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور اسی گرمی کو دور بھگانے کیلئے آرمینیا میں واٹر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکانے ایک دوسرے پر پانی سے خوب وار کئے۔آرمینیا میں منعقد کئے جانیوالے

واٹر فیسٹیول میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور ایک دوسرے پر پانی پھینک کر نہ صرف گرمی کو دور بھگایا بلکہ اس دلچسپ لڑائی کو خوب انجوائے بھی کیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونیوالے اس فیسٹیول کے دوران دلچسپ ڈانس پرفارمنس سمیت مختلف سرگرمیوں کا بھی انعقاد کیا گیا جس نے فیسٹیول کی رونقوں کو چار چاند لگا دیئے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved