کیلیفورنیا، تیز ترین چور چند سیکنڈز میں لاکھوں کے موبائلز لے اڑے
  11  جولائی  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چار لڑکوں نے چند سیکنڈز میں ستائیس ہزار ڈالر

مالیت کے موبائل چوری کر لیے۔واقعہ ایپل کمپنی کے شو روم میں پیش آیا جہاں لوگ خریداری میں مصروف تھے کہ اچانک 4 لڑکے آئے اور میزوں پر سجے لیپ ٹاپ اور ٹیبلیٹس اٹھا کر رفو چکر ہوگئے۔ شو روم میں موجود دیگر لوگ ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئے۔ پولیس کے مطابق چوروں کے پاس کوئی ہتھیار بھی نہیں تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved