کولمبیا میں پیدا شیر کے بچے پہلی بار میڈیا کے سامنے
  12  جولائی  2018     |     دلچسپ و عجیب

کولمبیا (نیوز ڈیسک) امریکا کی ریاست جنوبی کیرولائنا کے شہر کولمبیا کے چڑیا گھر میں پیدا ہوئے شیر کے تین بچے پہلی بار میڈیا کے سامنے لائے گئے،ریور بینکس زو اینڈ گارڈن میں اپریل میں پیدا ہوئے افریقی نسل کے شیر کے بچے پنجرے میں بلا خوف

گھومتے پھرتے رہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے افریقی نسل کے شیروں کی معدومی کے خطرے کے پیش نظر ان کی افزائش نسل کے پروگرام میں کامیابی ہے۔تینوں بچے اپنی ماں کی زیرنگرانی ہیں اور صحت مند ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved