دنیا کے سب سے لمبے ناخن رپلیز میوزیم نے پیش کر دیئے
  12  جولائی  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیو زڈیسک) دنیا کے سب سے لمبے ناخن نیویارک کے رپلیز میوزیم نے پیش کر دیئے، بیاسی سالہ شخص کی بائیں ہاتھ کی انگلیوں کے ناخنوں کی مجموعی لمبائی 358.1 انچ ہے۔نیویارک کے رپلیز بیلیو اٹ اور ناٹ میوزیم نے شریدھر چیلال کے

ناخن کاٹ کر محفوظ کر لئے، انکے انگوٹھے کے ناخن کی لمبائی سب سے زیادہ ہے جو 77.8 انچ ہے۔ چیلال کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج ہے، انکا کہنا ہے انہیں 1952 میں ایک استاد نے ناخن توڑنے پر ڈانٹا اور انہوں نے اپنے ہاتھ کے ناخن کاٹنا بند کر دیئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved