فصلوں کے درمیان بوئنگ747 طیارہ کھڑا دیکھ کر دیہاتی حیران
  12  جولائی  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ کے قصبے ’’چائی ناٹ‘‘ میں صبح سویرے فصلوں کے درمیان ایک بوئنگ سات سو سنتالیس طیارہ کھڑا دیکھ کر مقامی افراد حیران رہ گئے۔دیہاتی ایک دوسرے سے طیارے سے متعلق سوالات کرنے لگے ۔کافی دیر بعد زمین کے مالک نے

اس راز سے پردہ اْٹھاتے ہوئے یہ اعلان کیا کہ در اصل یہ جہاز ناکارہ ہے جو اس نے نیلامی کے بعد خرید لیا ہے۔ دوسری جانب قصبے کے رہائشی افراد کا کہنا تھا کہ انہوں نے زندگی میں پہلی مرتبہ اپنے سامنے جہاز دیکھا جو ان کے لیے کسی خواب سے کم نہ تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved