دبئی مراکل گارڈن دنیا کے چند خوبصورت باغوں میں ایک
  12  جولائی  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دبئی مراکل گارڈن کو دنیا کے چند خوبصورت باغوں میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ دبئی میں واقع اس خوبصورت باغ کا افتتاح 2013 ء میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر کیا گیا تھا۔اپنے خوبصورت اور دیدہ زیب رنگوں کے پھولوں کی بدولت اسے

دنیا کے چند خوبصورت قدرتی پھولوں والے باغوں میں شامل کیا گیا ہے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق اس باغ میں ایک کروڑ سے زائد مختلف رنگوں کے پھول اس خوبصورت انداز میں اگائے گئے ہیں کہ دیکھنے والے کی آنکھیں خیرہ ہوجاتی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved