ایسا آتش فشاں جس سے لاوا نہیں مٹی اور پتھر اُبلتے ہیں
  9  اگست‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سوئزرلینڈ کے ٹاؤن میں اس وقت مقامی افراد حیران رہ گئے جب اچانک زمین سے

مٹی اور پتھروں کا فوارہ ابل پڑا۔اس ٹاؤن میں زمین سے خارج ہونے والے کئی فٹ اونچے مٹی کے فوارے نے جہاں سڑک پر ہر طرف مٹی پھیلا دی وہیں پتھروں کی اس انوکھے آتش فشاں نے ہر طرف دہشت پھیلا دی اور قریب کھڑی گاڑیاں اور گھروں کی چھتیں تک اس مٹی میں دبی دکھائی دیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved