کھلاڑی کا جہاز سے بال باسکٹ کرنے کا مظاہرہ
  9  اگست‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کو باسکٹ بال کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے دیکھا

ہوگا لیکن باسکٹ بال کا ایسا نشانہ شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔امریکی کھلاڑی کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے آسمان کی بلندی پر جہاز کی سیر کرتے ہوئے باسکٹ بال کا ایسا نشانہ لگایا کہ ایک ہی شاٹ میں بال سیدھی باسکٹ میں جا گری۔کھلاڑی نے اس انوکھے کارنامے کیلئے امریکی ریاست نیوجرسی کےایئرپورٹ کا انتخاب کیا اور چھوٹے طیارے میں بیٹھ کر نہ صرف سیر کا شوق پورا کیا بلکہ طیارے سے بال باسکٹ کرنے کا شاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved